ڈاکٹر ندیم عنایت

 (نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر)

 

ستائیس مئی 2004کو بورڈ میں شامل ہوئے۔
فوجی فاﺅنڈیشن کے سینئر ڈائریکٹر ( سٹریٹیجی اینڈ مرجر اینڈ ایکویزیشنز) ہونے کے علاوہ ڈاکٹر عنایت مندرجہ ذیل اداروں کے بورڈ میں شامل ہیں
عسکری بینک لیمیٹڈ
عسکری سیمیٹ لیمیٹڈ
ڈہرکی پاور ہولڈنگزلیمیٹڈ
فوجی اکبرپورٹیا میرین ٹرمینلز لیمیٹڈ
فوجی سیمنٹ کمپنی لیمیٹڈ
فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لیمیٹڈ
فوجی فوڈز لیمیٹڈ
فوجی فریش این فریز لیمیٹڈ
فوجی انفراویسٹ فوڈز لیمیٹڈ
فوجی کبیر والا پاور کمپنی لیمیٹڈ
فوجی میٹ لیمیٹڈ
فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی لیمیٹڈ
فوجی ٹرانس ٹرمینل لیمیٹڈ
ایف ایف بی ایل فوڈز لیمیٹڈ
ایف ایف بی ایل پاور کمپنی لیمیٹڈ
فاﺅنڈیشن پاور کمپنی ڈہرکی لیمیٹڈ
فاﺅنڈیشن ونڈ انرجی ون لیمیٹڈ
فاﺅنڈیشن ونڈ انرجی ٹو لیمیٹڈ
دی حب پاور کمپنی لیمیٹڈ
ماری پٹرولیم کمپنی لیمیٹڈ
پاکستان موروک فاسفورس ایس اے (پی ایم پی)
آپ نے پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے معتبر اداروں میں اکنامکس ، انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ فنانس کے تعلیمی کورسز بھی منعقد کروائے۔ آپ پاکستان انسٹی ٹیوٹ کے آف ڈویلپمنٹ اکنامکس ( پی آئی ڈی ای ) کے ممبر بھی ہیں۔
ڈاکٹر عنایت نے اقتصادیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔ آپ کے پاس کارپوریٹ سیکٹر میں بالخصوص کارپوریٹ ، گورننس ، پالیسی کی تشکیل ، منصوبے کی جانچ پڑتال ، عمل درآمد ، نگرانی و تشخیص ، تنظیم نو اور ڈونر ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا 28سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔
آپ انوسیٹمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ہونے کے ساتھ ساتھ ایف ایف سی کی آڈٹ ، سسٹم اینڈ ٹیکنالوجی کمیٹیوں کی ممبر بھی ہیں۔