فرہاد شیخ محمد
(انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر)
سولہ ستمبر2012ءکو بورڈ میں شامل ہوئے۔
جناب فرہاد شیخ ، فوجی فرٹیلائزر کمپنی لیمیٹڈ کے انڈی پینڈنٹ ڈائریکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل کمپنیوں کے بورڈز میں بھی شامل ہیں:
دین انرجی لیمیٹڈ
دین لیدر( پرائیویٹ ) لیمیٹڈ
دین پاور لیمیٹڈ
دین ٹیکسٹائل ملز لیمیٹڈ
دین ونڈ لیمیٹڈ
ان کے علاوہ مندرجہ ذیل اداروں کے سی ای او بھی ہیں:
دین کارپوریشنز ( پرائیویٹ ) لیمیٹڈ
دین ڈویلپمنٹس ( پرائیویٹ ) لیمیٹڈ
دین سفئیر ( پرائیویٹ ) لیمیٹڈ
مسٹر فرہاد فنانس میں گریجویٹ ہیں، اس وقت دین گروپ آف انڈسٹریز میں فنانس اور اکاﺅنٹس کے شعبوں کی نگرانی کررہے ہیں۔آپ نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس ( پی آئی سی جی) سے کارپوریٹ گورننس ، لیڈرشپ ، انٹرنیشنل بزنس وینچرز اور کارپوریٹ فنانس مینجمنٹ کے مختلف کورسز کر رکھے ہیں۔ آپ پی آئی سی جی / انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے مستند ڈائریکٹر ہیں۔
آپ ایف ایف سی کی ہیومن ریسورس اینڈ ریمیونریشن کمیٹی کے ممبر بھی ہیں۔